Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
May 12 2026 15:11:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ بکنگ بھی 15 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 910 ڈالر فی ٹن جیسے حالات موصول ہوئے ہیں۔ .
May 12 2026 14:44:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 166/167 جبکہ کرمسن کوالٹی کے 163.5 روپیہ کلو تک کا گاہک بن جاتا ہے۔ نیچے کاؤنٹر میں بھی تھوڑا تھوڑا کام نکل رہا ہے جیسے جیسے ڈیمانڈ بڑھی مارکیٹ بہتر ہو جائے گی۔ .
May 12 2026 14:17:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 93.5/94.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ نیچے ضرورت کے مطابق کام ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج پورٹ پر 12 ہزار ٹن مزید مال آجائے گا تاہم پرانے مال بھی پورٹ پر پڑے ہیں۔ .
May 12 2026 12:12:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں پرانے مالوں کے 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں کشمور والے مال 9700 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کشمور رجحان والی سائڈ سے آمدن شروع ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
May 11 2026 17:58:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 166/167 جبکہ کرمسن کوالٹی کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 11 2026 17:03:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور ایس کیو کوالٹی کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال کے 11250/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ کمزور ہے کیونکہ مارکیٹ انڈر کاسٹ چل رہی ہے۔ .
May 11 2026 16:51:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 94.5/95 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ ییلو پیس دال کے 102 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
May 11 2026 16:09:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ کمزور ہے حیدر آباد منڈی میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ کشمور کے مالوں کے حیدر آباد پہنچ میں 9800 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد ریٹ زیادہ ہی بتاتے ہیں 10400/500 پر گاہک نہیں ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
May 11 2026 14:44:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کے کراچی مارکیٹ میں 166 جبکہ کرمسن کوالٹی کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 15 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 585 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 178 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مسور کی لوکل مارکیٹ تو انڈر کاسٹ ہے لیکن کینیڈا میں کیری فارورڈ سپلائ کافی زیادہ پڑی ہے جس کی وجہ سے اندیشہ ہے کہ بکنگ کے ریٹوں میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ دوسرا اپریل میں نیچے ڈیمانڈ بہت کمزور رہی ہے۔ مئ میں بھی نیچے ڈیمانڈ میں کوئ مزے داری نہیں ہے۔ .
May 11 2026 14:41:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہے اور پورٹ کے مال کے 11200 جبکہ گودام کے مال کے 11250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 925 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں جو کراچی پورٹ پر 11272 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ پچھلے مہینے مال کافی زیادہ ا گئے تھے جس کی وجہ سے مارکیٹ انڈر کاسٹ چلی گئ تھی۔ ابھی بکنگ کے ساتھ برابر برابر ہی مارکیٹ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott