Desi Chickpeas | کالا چنا
Aug 27 2026
May 04 2026 17:51:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو کمزور ہے شام کے اوقات میں اور 93.5/94 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہی ہے۔ییلو پیس دال کی 102 روپیہ کلو کی بیچ ہے .
May 04 2026 13:48:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن ویسل والے مال کراچی مارکیٹ میں 166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور کے 168.5/169 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے۔ آگے جہاں کہیں نیچے ڈیمانڈ اچھی ہوئ لوکل میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
May 04 2026 13:47:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مال کے 11150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ گودام کے مالوں کے 11200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ بکنگ تھوڑی نرم ہوئ ہے 920 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11200 روپیہ من تک کا ہی پڑتا ہے۔ .
May 04 2026 13:45:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 95 روپیہ کلو کی بی۔ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ لوکل مارکیٹ میں سپلائ زیادہ آ گئ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ اوپر سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی سپلائ زیادہ بچ گئے ہے جس کی وجہ سے بکنگ بھی ڈاؤن ہے اور لوکل بازار مزید پریشر میں ہے اور گاہکی بھی نیچے کمزور تھی اپریل کے مہینے میں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہیں۔ .
May 04 2026 12:10:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 11400 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے جبکہ حیدر آباد منڈی میں 11100/200 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے تھل کے مالوں کی۔ روجھان کے پرانے مال 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں حیدر آباد منڈی میں جبکہ روجھان کے نئے مال کی 11000 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے 10 تاریخ کوڈنگ کر کے کام ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق تھل کے مالوں کی اتنی کھل کر بیچ بھی نہیں ہے جبکہ گاہکی بھی کمزور ہے۔ حیدر آباد منڈی میں امپورٹڈ مالوں کے تنزانیہ کے مالوں کے 9400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ برما 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹینا 11900 جبکہ برازیل 11700/800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
May 02 2026 18:42:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11300/400 روپیہ من جیسی پوزیشن ہے۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ .
May 02 2026 18:26:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 95/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ ملا جلا رجحان ہے۔ .
May 02 2026 18:25:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام والے مالوں کے سوموار منگل پیمنٹ پر۔ کراچی سے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے ۔ نیچے ریٹیل میں تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ .
May 02 2026 18:01:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 169/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ کرمسن مسور نئے جہاز والے مال 166.5 جبکہ پرانے مال کرمسن 162.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ تھی۔ .
May 02 2026 14:35:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی 169/170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ لوکل مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ آگے جہاں گاہکی اچھی ہوئ ریٹیل میں لوکل میں بہتری کے امکانات ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott