+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2026 13:48:31
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن ویسل والے مال کراچی مارکیٹ میں 166.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ نپر مسور کے 168.5/169 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ڈیمانڈ ٹھنڈی ہے۔ آگے جہاں کہیں نیچے ڈیمانڈ اچھی ہوئ لوکل میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔