+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • May 04 2026 13:45:03
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 95 روپیہ کلو کی بی۔ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ لوکل مارکیٹ میں سپلائ زیادہ آ گئ ہے جس کی وجہ سے مارکیٹ انڈر کاسٹ ہے۔ اوپر سے انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی سپلائ زیادہ بچ گئے ہے جس کی وجہ سے بکنگ بھی ڈاؤن ہے اور لوکل بازار مزید پریشر میں ہے اور گاہکی بھی نیچے کمزور تھی اپریل کے مہینے میں۔ فل حال مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہیں۔