Sesame | تل
Oct 31 2026
May 20 2026 14:13:43 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15000 جبکہ گولی کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی کراچی مارکیٹ میں 410/415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 13100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
May 20 2026 14:08:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 33200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 34500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 2060 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق 2600 ڈالر والی مارکیٹ نیچے 2000 ڈالر تک رہ گئی تھی جسکی وجہ سے تھوڑی بہت گاہکی آئی ہے۔ .
May 20 2026 13:01:17 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق مارکیٹ میں مزیداری نہیں ہے آگے جب آمدن شروع ہوگی تو ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
May 20 2026 12:59:15 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں ہلکے مال 12500 جبکہ اچھے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 1600 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
May 19 2026 17:33:52 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 17000/18000 تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہی نظر آرہی ہے۔ نیچے گاہکی بھی سست ہے جبکہ عید کے بعد نئی آمدن بھی شروع ہو جائے گی۔ .
May 19 2026 14:07:36 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 14100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ ایرانی ٹکڑا 15000 جبکہ گولی کوالٹی 19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ انڈین گولی کراچی مارکیٹ میں 415 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ حاضر میں گاہکی کمزور ہے دکاندار ادھار میں ہی تھوڑی بہت خریداری کرتے ہیں۔ .
May 19 2026 14:04:48 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کراچی مارکیٹ میں 33000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ فیصل آباد منڈی میں انڈین زیرہ 34000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 20 ڈالر مزید ڈاؤن ہوئی ہے اور 2040 ڈالر ایف او بی میں جبکہ 2130/40 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں سی این ایف میں۔ مارکیٹ کمزور ہے۔ .
May 19 2026 12:29:38 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 12000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں فیصل آباد منڈی میں ہلکے مال 12500 جبکہ اچھے مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 1610 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں ایف او بی میں۔ .
May 19 2026 12:25:46 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی خاموش ہے۔ آگے عید کے بعد ہی کام کاج شروع ہوگا اور عید کے بعد جامپور اور لودھراں سائڈ سے آمدن بھی شروع ہو جائے گی۔ .
May 18 2026 17:52:40 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں ہائبرڈ مالوں کے 17000/18000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کنری منڈی میں 400/500 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ مالوں کے 16000/17000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ نیچے کاؤنٹر بھی سلو ہے عید کے بعد ہی کام نکلے گا۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott