Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Apr 23 2026 14:45:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 161 جبکہ نپر کوالٹی 164 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے کاؤنٹر خاموش ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 23 2026 14:42:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں دالوں کی گاہکی کمزور ہے۔ .
Apr 23 2026 14:10:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 95/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 315 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نیو کراپ جولائی شپمنٹ کے 300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Apr 23 2026 12:03:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 22 2026 18:38:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے ریٹیل میں دالوں کی ڈیمانڈ سست ہے .
Apr 22 2026 17:39:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1/1.5 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 161 جبکہ نپر کوالٹی 164 روپیہ کلو تک کہ بیچ آرہی ہے۔ آگے جو مال پورٹ پر لگ رہا ہے اسکی بیچ آرہی ہے۔ نیچے ڈیمانڈ خاموش ہے۔ .
Apr 22 2026 16:42:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 95/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے تاہم اوپر لیول پر سیلنگ بھی کمزور ہے کیونکہ امپورٹرز کے ہاتھوں میں اونچے ریٹس والے مال ہیں۔ .
Apr 22 2026 16:36:00 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کام کاج ضرورت کے مطابق ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Apr 22 2026 15:13:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 161.5 جبکہ نپر کوالٹی 165.5 روپیہ کلو تک کہ بیچ ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ .
Apr 22 2026 15:05:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 95/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ کنٹینرز میں 325 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ان ریٹس میں امپورٹرز کو نقصان ہے بیچ کھل کر نہیں آرہی ہے تاہم ریٹس کم ہونے کی وجہ سے انویسٹرز بھی تھوڑے تھوڑے گاہک ہیں۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott