+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Apr 23 2026 14:10:21
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 95/95.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ بکنگ حاضر شپمنٹ 315 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جبکہ نیو کراپ جولائی شپمنٹ کے 300 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔