Mung Beans | مونگ ثابت
Jul 21 2026
Apr 18 2026 17:55:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161 جبکہ نپر کوالٹی 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے کاؤنٹر خاموش ہے۔ .
Apr 18 2026 17:53:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں رشیا والے مال 96 روپیہ کلو تک مل جاتے ہیں۔ دوسری جانب بکنگ بھی 20 ڈالر کمزور ہوئی ہے اور 310 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 97.21 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 18 2026 16:49:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Apr 18 2026 15:01:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 161/16 جبکہ نپر کوالٹی 165 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر مسور کے کچھ مال لگے ہیں تاہم۔ مارکیٹ میں پینٹ کا بحران ہے جبکہ نیچے وکرا بھی زیرو ہے۔ .
Apr 18 2026 14:15:59 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج ہفتہ ہے بکنگ کے ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں تاہم پیس کو بکنگ نرم اوپن ہونے کے امکانات جسکو مدنظر رکھ کر ہی ٹریڈرز کام کریں گے۔ فلحال کام سست ہے۔ .
Apr 18 2026 14:13:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور کراچی مارکیٹ میں 97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Apr 18 2026 12:15:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج ٹھنڈا ہے۔ .
Apr 17 2026 17:09:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 167 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور کے 163 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ تاہم آگے جہاں لوکل میں گاہکی اچھی ہوئ لوکل مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ امپورٹرز لوکل میں کھل کر مال بیچ نہیں رہے ہیں۔ .
Apr 17 2026 17:04:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 200 روپیہ من مارکیٹ مزید کمزور ہے اور 11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گودام کے مالوں کے۔ فل حال کراچی پورٹ پر مال لگے ہیں اور پورٹ سے بیچ ا رہی ہے۔ پیمنٹوں کے بحران کی وجہ سے لوکل مارکیٹ ڈاؤن ہے۔ بکنگ بھی 10/15 ڈالر ڈائون ہوئ ہے 950/60 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 11500 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ .
Apr 17 2026 16:39:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 97/97.5 روپیہ کلو تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott