Yellow Peas | ییلو پیس
Mar 04 2026
Feb 27 2025 18:19:21 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری 14815 جبکہ مارچ کے سودے 15580 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Feb 27 2025 16:23:22 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودوں کے 14815 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15570 تک کام ہوے ہیں۔ .
Feb 27 2025 15:35:56 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے مزید 20 روپیہ کوئنٹل تیز ہوے ہیں اور 14800 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارچ کے سودوں کا 15580 کا گاہک ہے مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 27 2025 14:29:08 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو حاضر پیمنٹ پر 14665 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یہ پینلٹی والے مالوں کا ریٹ ہے۔ اتحاد 14725/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حاضر اے کے ٹی 14860/70 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری کے سودے 14770 جبکہ ۔ارچ کے سودوں کے 15530 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے حاضر گاہکی اچھی ہے۔ اس ٹائم سب سے سستی فروری ہی چل رہی ہے۔ .
Feb 27 2025 13:32:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل سائڈ مارکیٹ تیز ہی ہے۔ سرگودھا زون نون شوگر ملز 15150 روپیہ کوئنٹل جبکہ العریبیہ شوگر ملز کے 15100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں رمضان 15075 اور سفینہ شوگر ملز کے 15025 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 15050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 14675 جبکہ اتحاد 14735/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ یونائٹڈ شوگر ملز کے 14860 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ 14775 اتفاق 14800 روپیہ کوئنٹل اے کے ٹی گھوٹکی ڈھرکی 14775/800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 14760 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15525/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ مارکیٹ اومنی گروپ کے 14850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق زیریں سندھ میں باندھی نوڈھیرو وغیرہ جو پہلے مال نیچے ریٹوں میں مال بکے ہوئے ہیں ان میں مسائل ہیں۔ جعلی سٹیکر لگے ہوئے ہیں۔ ابھی کسٹم والے نیچے دکانداروں سے وہ مال پکڑ کر سیل کر رہے ہیں۔ آج سنٹرل پنجاب سائڈ اور جنوبی پنجاب سائڈ ریٹیل میں ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ ملوں سے کھل کر مال ملتا نہیں ہے۔ .
Feb 26 2025 22:20:14 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں 15 روپیہ مزید نرم ہوئی ہے اور فروری کے سودوں کی 14750 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارچ کے سودے 15535 تک ہوے ہیں۔ مارکیٹ سست ھے فل الحال .
Feb 26 2025 19:38:23 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 5 روپیہ کوئنٹل مزید نرم ہوے ہیں اور 14765 کی بیچ آ جاتی ہے۔ جبکہ مارچ کے سودوں کا 15545 کا گاہک بن جاتا ہے۔ .
Feb 26 2025 18:24:40 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری 14770 مارچ 15535/40 رکی ہوئی ہے .
Feb 26 2025 17:58:11 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے 10 روپیہ نرم ہوئے ہیں اور 14760 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ مارچ 15525/35 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 26 2025 17:38:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 20 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہوئی ھے اور فروری کے سودوں کی 14770 جیسی پوزیشن بن گئ ہے۔ مارچ 15530/35 جیسے بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھوڑی سست ھے .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott