Desi Chickpeas | کالا چنا
Mar 05 2026
Feb 24 2025 13:33:31 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب مارکیٹ گرم ہی ہے۔ سرگودھا زون نون شوگر ملز 15100 روپیہ کوئنٹل جبکہ العریبیہ شوگر ملز کے 15050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں رمضان اور سفینہ شوگر ملز کے 14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14900 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں۔ کمالیہ کنجوانی کشمیر سورج نو سیل ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ اے کے ٹی گھوٹکی 14775 ڈھرکی 14740 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 14850 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ اور آر وائی کے 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ باندھی سکرنڈ 14000 ٹنڈو چمبڑ انصاری 14150 تھرپارکر 14200 ساہنگھڑ 14750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا ہی رجحان ہے۔ آج ریٹیل میں گاہکی بھی ہے۔ کل سندھ میں گنے کی 862 ٹرالیوں کی آمدن تھی آج 1028 ٹرالیاں آمدن ہے۔پنجاب میں کل 2391 ٹرالیاں گنے کی آمدن تھی جبکہ 2256 ٹرالیاں آمدن ہے۔ دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی چینی کی تیز ہوئ ہے۔ نیچے 462 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے تھے جبکہ ابھی 562 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آگے انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی بہتری کا ہی رجحان نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 22 2025 19:39:39 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں فروری کے سودے 20 روپیہ مزید نرم ہوے ہیں اور 14850 میں مل جاتے ہیں۔ مارچ کے بھاؤ 15555/60 تک ہیں۔ تھوڑی خاموش ہے۔ .
Feb 22 2025 18:35:37 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فروری کے سودے تھوڑے نرم ہوے ہیں اور 14870 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارچ 15575 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ آج آپ سے انٹرنیشنل مارکیٹ کا حال احوال کریں گے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ میں دبئی کی الخلیج شوگر ملز کے افغانستان ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے سی این ایف کراچی پورٹ 610 ڈالر میں سودے ہوے ہیں۔ یہ 45 آئ کمزہ کا ریٹ ھے۔ پاک کموڈیٹیز کی ریسرچ کے مطابق 100 سے 150 آئ کمزہ کوالٹی انڈیا سے 560 ڈالر میں سودے ہوے ہیں۔ افغانستان کیلئے سی این ایف کراچی پورٹ۔ پاک کموڈیٹیز کی معلومات کے مطابق افغانستان اس وقت چینی دبئی اور ہندوستان سے ایمپورٹ کر رہا ہے اور یہ مال کراچی پورٹ پر اتا ہے پھر کسٹم کلیئرنس کے بعد افغانستان چلا جاتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں اس کراچی کیلئے 610 ڈالر ریٹ ھے۔ اگر یہ چینی پاکستان منگوائی جاے تو کراچی آکر 190 روپیہ کلو پڑے گی 610 ڈالر والی سیل ٹیکس کے بغیر۔ اگر اس میں سیل ٹیکس شامل کیا جائے تو اسکی کراچی آکر قیمت 224 روپیہ کلو بنتی ہے۔ یہ خالی آپ کو انٹرنیشنل مارکیٹ کی صورتحال حال بتائی گئی ہے۔ اس کا مطلب ہر گز نہیں کہ پاکستان ابھی سے چینی ایمپورٹ کرنا شروع کر دے گا۔ ایمپورٹ کا دارومدار جب کرشنگ مکمل ہو جائے گی اور پیداوار کا حتمی تخمینہ لگ جاے گا پھر جا کر ہو گا۔ اس کے علاؤہ اگر ایک آدھ ماہ کی خوراک شارٹ بھی ہوئی تو اس کا اثر جا کر اکتوبر نومبر میں پڑے گا۔ دوسری اہم بات یہ بھی ہے کہ۔ بعض اوقات جب چینی کی قیمت بہت زیادہ اونچی ہو جاتی ہے اور پاکستان میں کہیں اکتوبر نومبر میں شارٹیج والا ماحول بن جاے تو ملیں بھی تین چار ہفتے پہلے چل جاتی ہوتی ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ کی ریپوٹ صرف آپ کی معلومات میں اضافہ کیلئے دی گئی ہے۔ باقی جب پاکستان کی انڈسٹری کرشنگ مکمل کر لے گی۔ تب ہی حتمی تخمینہ لگایا جا سکے گا۔ .
Feb 22 2025 17:47:05 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 20/25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو 14760 اتحاد 14775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فروری 14860/70 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15580/90 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 22 2025 16:04:01 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی ہے۔ اتحاد شوگر ملز کے 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جبکہ یونائٹڈ مال مل نہیں رہے ہیں۔ ڈیلرز بڑھا بڑھا کر ریٹ مانگ رہے ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 14900 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Feb 22 2025 15:39:51 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم ہی ہے۔ یونائٹڈ شوگر ملز پر پینلٹی ختم ہو گئ ہے۔ یونائٹڈ مال مل ہی نہیں رہا ہے۔ حاضر جے ڈی اتحاد 14710 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ڈھرکی گھوٹکی 14900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 14900 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15610 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Feb 22 2025 14:42:02 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سہ پہر میں 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور حاضر میں جے ڈی یو نائٹڈ اتحاد 14700 روپیہ کوئنٹل 3 مل فروری کے سودوں کے 14870 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ .
Feb 22 2025 13:50:03 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سرگودھا زون نون شوگر ملز 15050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں العریبیہ 14950 رمضان اور سفینہ شوگر ملز کے 14850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 14800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائٹڈ اتحاد 14675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فروری کے سودوں کے 14860 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15570 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ اور اشرف شوگر ملز کے فل فروری 14825 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ مارکیٹ 200 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور ٹنڈو چمبڑ انصاری 14000 ڈگری 14100 تھرپارکر 14250 ساہنگھڑ 14650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ تیز ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Feb 21 2025 20:22:49 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ میں مارکیٹ گرم ہی ہے۔ 3 مل فروری کے سودے 14850 جبکہ مارچ کے سودوں کے 15550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔ .
Feb 21 2025 19:10:52 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کی مارکیٹ گرم ہی ھے فل الحال۔ فروری 14825 جبکہ مارچ 15525 کا گاہک بن جاتا ہے۔ حاضر بھی مضبوط ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott