Sugar | چینی
May 22 2026
Jan 06 2026 18:35:49 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 06 2026 15:04:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 153/154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن کنٹینرز والے مشین کلین مال 159 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 05 2026 18:41:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ شام کے اوقات میں 154.5 روپیہ کلو جیسی پوزیشن ہے۔ کرمسن مسور کی بیچ اتنی نہیں ہے۔ نپر مسور 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 05 2026 14:47:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 153/154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ سست ہے۔ پچھلے دنوں کرمسن مشین کلین مال کے 159 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ نپر مسور 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جنوری شپمنٹ مالوں کے جو کراچی پورٹ پر 161.37 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ زیادہ سپلائ کی وجہ سے انڈر کاسٹ ہے۔ آگے پائپ لائن میں بھی سپلائ کافی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ .
Jan 03 2026 18:25:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jan 03 2026 15:09:38 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن اور نپر دونوں کوالٹیوں کے کراچی مارکیٹ میں 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مارکیٹ رکی ہوئ ہے .
Jan 02 2026 17:01:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہے اور 153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آج انڈیا میں ساری دالیں تھوڑی تھوڑی بہتر ہیں اور انڈیا کے مسور پر ڈیوٹی لگانے کے بھی امکانات ہیں۔ جس کو مد نظر رکھتے ہوئے لوکل مارکیٹ میں بیچ رک گئ ہے۔ فل حال لوکل مارکیٹ میں ریٹ کافی کم ہیں۔ ہلکی سی بھی سپلائ میں 19/20 ہوئ تو لوکل بہتری بن سکتی ہے۔ بکنگ کرمسن مسور 535 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 164.44 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل بھی بھلے سپلائ زیادہ ہے لیکن ان ریٹوں میں امپورٹرز کو کافی نقصان ہے۔ .
Jan 01 2026 18:33:10 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 01 2026 15:03:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 151/152 روپیہ کلو جیسے حالات موصول ہوئے ہیں۔ آگے کچھ دنوں تک پورٹ پر بلک میں آمدن بھی متوقع ہے۔ .
Jan 31 2025 15:55:42 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 215/16 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن مسور جہاز والے مال 211 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کرمسن 690 ڈالر جبکہ نپر 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott