Sorghum | جوار
May 09 2026
Jan 29 2026 12:12:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جہاں نیچے تھوڑی بہت گاہکی آتی ہے وہاں بیچ رک جاتی ہے۔ .
Jan 28 2026 22:39:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ 500 روپیہ من مارکیٹ مزید تیز ہوئ ہے اور 13000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لوکل بیچ ہی کوئ نہیں ہے اکا دکا کنٹینر کی بیچ آتی ہے۔ اس کے بعد ریٹ بڑھ جاتا ہے۔ لوکل مال شارٹ ہیں کراچی بھی اور چمن ماش بھی نہیں آ رہے ہیں۔ .
Jan 28 2026 18:16:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 2 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی 155 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 156 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jan 28 2026 17:57:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 12450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ کافی تیز ہوئی ہے تاہم لوکل مارکیٹ میں ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ بھی کرنی چاہیے۔ .
Jan 28 2026 17:51:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں جو مال کراچی پورٹ پر لگے ہیں ان میں کلیئرنگ کے مسائل ہیں۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 20 دن پیمنٹ پر 114.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں 318 ڈالر والے ویسل کے 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں .
Jan 28 2026 17:45:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی سست ہے۔ مال فروخت کرنے چاہیے۔ .
Jan 28 2026 15:38:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 300 روپیہ من تیز ہوئی ہے اور 12500/12550 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر جبکہ پیر منگل پیمنٹ پر 12600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ گرم ہے۔ .
Jan 28 2026 14:46:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ حاضر میں 120 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جو مال پورٹ پر لگے ہیں ان کے کلیئرنگ کے مسائل ہیں۔ 317 ڈالر والے جہاز کے 111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ان میں گاہک بن جاتا ہے جبکہ 318 ڈالر والے جہاز میں 106 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ .
Jan 28 2026 14:42:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں پورٹ کے مالوں کے 152.5 جبکہ نپر کوالٹی مالوں کے 154 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jan 28 2026 13:46:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من تیز اوپن ہوئی ہے اور 12200/12250 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ فلحال مارکیٹ گرم ہے۔ بکنگ 960 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott