Sugar | چینی
Apr 13 2026
Jan 09 2026 22:07:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ مارکیٹ مزید 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فارورڈ میں ٹریڈرز پرافٹ ٹینگ کر رہے ہیں جبکہ فارورڈ ریٹ کم ہونے کی وجہ سے حاضر بھی خاموشی ہے۔ فروری کے سودے بھی جنوری سے 100 اوپر کر کے مل جاتے ہیں لیکن گاہک نہیں ہے۔ .
Jan 09 2026 21:05:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فارورڈ مارکیٹ مزید 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ تاہم حاضر میں بازار 14300 ہے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کا۔ فل حال پرافٹ ٹیکنگ ہی کرنی ہے۔ .
Jan 09 2026 17:10:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فارورڈ تو 14270/80 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لیکن حاضر میں 14315 روپیہ کوئنٹل تک ہی بھاؤ ہیں اس سے کم میں مال نہیں ہے۔ ایس جی ایم 14325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 09 2026 17:00:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ مزید 25 روپیہ کوئنٹل کمزور ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے فارورڈ میں 14275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ 3 مل فروری کے سودے 14375 روپیہ کوئنٹل میں مل جاتے ہیں۔ .
Jan 09 2026 15:56:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز کے 14850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ شوگر ملز کے 14725/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان شوگر ملز کے 14775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کشمیر سورج وغیرہ کے 14725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے کل 14375 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو کر ابھی 14300 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں حمزہ آر وائ کے 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور مہران فاران وغیرہ کے بھی 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سکرنڈ باندھی وغیرہ کے بھی 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ لازمی کرنی چاہیے۔ بھلے بازار تھوڑا بہت مزید بہتر ہو جائے۔ ابھی کرشنگ سیزن شروع ہے اور اس بار اچھی پیداوار متوقع ہے۔ .
Jan 08 2026 18:30:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور حاضر میں 14325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ کے سودوں کے 14330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jan 08 2026 17:17:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ کے سودوں کے 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Jan 08 2026 15:55:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 14275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ کے سودوں کے 14255 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Jan 08 2026 13:52:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا سائڈ نون شوگر ملز کے 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العربیہ نو سیل سفینہ نو المعیز 2 نو سیل ہے۔ جھنگ بھون شوگر ملز کے 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14575 سویرا 14600 کشمیر 14525 سورج 14550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 14225 اتحاد 14235 آروائے کے اتفاق 14360 حمزہ 14350 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ اومنی گروپ 13850/13900 روپیہ کوئنٹل جبکہ مہران فاران وغیرہ 14000/14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ کے سودے 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ساتھ ادھر پرافٹ ٹیکنے کرنی چاہیے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 13700/800 کے لیول پر مال خریدے ہیں ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔مارکیٹ میں 6 روپیہ کلو کی تیزی آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ کی صورتحال 50/60 پرسنٹ کرشنگ ہو جائے گی پھر واضح ہوگی۔ فل حال نفع پکا کر کے سائڈ پر ہونا ہی بہتر ہے۔ بازار بھلے وقتی بہتر ہو۔ .
Jan 07 2026 23:24:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 35 روپیہ کوئنٹل ڈاؤن ہے اور فارورڈ جنوری کے سودے 14240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ساتھ ساتھ پرافٹ بھی پکا کرتے جائیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott