+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2026 15:55:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 14275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ کے سودوں کے 14255 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔