+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2026 13:52:23
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سرگودھا سائڈ نون شوگر ملز کے 14700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العربیہ نو سیل سفینہ نو المعیز 2 نو سیل ہے۔ جھنگ بھون شوگر ملز کے 14500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان شوگر ملز کے 14575 سویرا 14600 کشمیر 14525 سورج 14550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ 14225 اتحاد 14235 آروائے کے اتفاق 14360 حمزہ 14350 روپیہ کوئنٹل روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ اومنی گروپ 13850/13900 روپیہ کوئنٹل جبکہ مہران فاران وغیرہ 14000/14100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل فارورڈ کے سودے 14225 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں ساتھ ادھر پرافٹ ٹیکنے کرنی چاہیے۔ جن ٹریڈرز نے نیچے 13700/800 کے لیول پر مال خریدے ہیں ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔مارکیٹ میں 6 روپیہ کلو کی تیزی آئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ کی صورتحال 50/60 پرسنٹ کرشنگ ہو جائے گی پھر واضح ہوگی۔ فل حال نفع پکا کر کے سائڈ پر ہونا ہی بہتر ہے۔ بازار بھلے وقتی بہتر ہو۔