+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2026 18:30:06
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور حاضر میں 14325 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ فارورڈ کے سودوں کے 14330 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔