+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2026 21:05:55
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فارورڈ مارکیٹ مزید 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 14250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ تاہم حاضر میں بازار 14300 ہے جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کا۔ فل حال پرافٹ ٹیکنگ ہی کرنی ہے۔