+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 09 2026 15:56:36
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 14950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ العریبیہ شوگر ملز کے 14850 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ شوگر ملز کے 14725/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کسان شوگر ملز کے 14775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کشمیر سورج وغیرہ کے 14725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے کل 14375 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو کر ابھی 14300 روپیہ کوئنٹل جیسی پوزیشن ہے۔ مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ اے کے ٹی ڈھرکی گھوٹکی 14300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں حمزہ آر وائ کے 14400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور مہران فاران وغیرہ کے بھی 14350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ سکرنڈ باندھی وغیرہ کے بھی 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ساتھ ساتھ پرافٹ ٹیکنگ لازمی کرنی چاہیے۔ بھلے بازار تھوڑا بہت مزید بہتر ہو جائے۔ ابھی کرشنگ سیزن شروع ہے اور اس بار اچھی پیداوار متوقع ہے۔