Sugar | چینی
Apr 13 2026
Dec 24 2025 14:16:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 820/830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 24 2025 14:05:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو کمزور اوپن ہوئی ہے اور 114 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال کے 125 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والے مال لوکل مارکیٹ میں 106 روپیہ کلو تک مل رہے ہیں جسکی وجہ سے حاضر مارکیٹ کمزور ہے۔ .
Dec 24 2025 12:33:18 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 11400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 22 2025 18:01:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 155/157 روپیہ کلو تک مال مل جاتے ہیں تاہم فلحال گاہکی نہیں ہے۔ .
Dec 22 2025 17:46:03 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں انٹرنیشنل اور لوکل مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور 9800/9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئی خاص تبدیلی نہیں ہے۔ .
Dec 22 2025 17:36:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی حیدرآباد منڈی میں 10200 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ بیچ نہیں آرہی ہے تاہم تھر پارکر لائنوں پر آمدن بھی نہیں ہے۔ .
Dec 22 2025 17:26:28 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اگلے دنوں پورٹ پر مال لگنے ہیں ان مالوں میں امپورٹرز کو نفع ہے جسکی وجہ سے ان مالوں کی لوکل مارکیٹ میں بیچ ہے۔ .
Dec 22 2025 14:36:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 4 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 155/157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی کمزور ہے اور مارکیٹ کمزور کی نظر آرہی ہے۔ .
Dec 22 2025 14:24:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800/9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 830/835 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔ .
Dec 22 2025 14:18:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم اوپن ہوئی ہے اور 119 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آگے بلک میں آمدن متوقع ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ نرم ہے۔ بکنگ جنوری شپمنٹ 330 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott