+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2025 14:36:42
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 4 روپیہ کلو کمزور ہوئی ہے اور کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 155/157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال گاہکی کمزور ہے اور مارکیٹ کمزور کی نظر آرہی ہے۔