+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 22 2025 14:24:52
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800/9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ نیچے گاہکی سست ہے۔ بکنگ 830/835 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ موصول ہوئے ہیں۔