Sugar | چینی
Apr 13 2026
Dec 30 2025 17:05:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 116 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 110/111 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Dec 30 2025 17:02:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور پیر پیمنٹ پر 9900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر بہتر ہے اور 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10291 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے تھوڑے بہت پیسے پڑ سکتے ہیں۔ .
Dec 30 2025 15:00:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 150/152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کراچی پورٹ پر بلک میں مزید آمدن بھی ہوئی ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 30 2025 14:21:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور 9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے 200/300 روپیہ من نیچے ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہے۔ .
Dec 30 2025 14:18:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور حاضر میں 116 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹس کافی کمزور رہ گئے تھے ان ریٹس میں گاہکی بھی اچھی تھی دوسری جانب 330 ڈالر والا ویسل بھی 10 دن تک مزید لیٹ ہو گیا ہے۔ .
Dec 30 2025 12:22:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم تھل کے ٹریڈرز فلحال دوسری آئٹمز میں کام کر رہے ہیں۔ .
Dec 29 2025 18:42:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 151/152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Dec 29 2025 17:44:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی خاص کام کاج نہیں ہیں۔ .
Dec 29 2025 16:52:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے وقت سے 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹریڈرز مال بیچ کر دوسری آئٹمز میں جا رہے ہیں۔ .
Dec 29 2025 16:31:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 113 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 106 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جہاز والے مالوں کا مزید بھی گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ کافی کمزور ہوئی ہے۔ 126 والی نیچے 104 رہ گئ تھی۔ ابھی دکان دار گاہک ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott