+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 30 2025 17:02:06
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور پیر پیمنٹ پر 9900 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ بھی 10 ڈالر بہتر ہے اور 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بن گئے ہیں جو کہ کراچی پورٹ پر 10291 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ لوکل مارکیٹ پڑتے سے نیچے ہے تھوڑے بہت پیسے پڑ سکتے ہیں۔