+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2025 16:52:14
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے وقت سے 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ٹریڈرز مال بیچ کر دوسری آئٹمز میں جا رہے ہیں۔