+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 30 2025 12:22:11
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم تھل کے ٹریڈرز فلحال دوسری آئٹمز میں کام کر رہے ہیں۔