Sorghum | جوار
Feb 07 2026
Nov 04 2025 17:40:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ شام کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ کمزور نظر آ رہی ہے۔ ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ حمزہ آر وائ کے 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 17400/17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 04 2025 13:41:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب نون شوگر ملز کے 18250 روپیہ کوئنٹل سلانوالی شوگر ملز کے 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی شوگر ملز کے بھی 17275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس ایس جی ایم 17250 جبکہ حمزہ آر وائی کے 17375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز 17450 آباد گار 17385 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال فارغ کرنے چاہیے۔ 10 دن میں نیا سیزن شروع ہو جائے گا۔ مارکیٹ کمزور نظر آرہی ہے۔ .
Nov 03 2025 18:24:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو گروپ 10 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 17290 روپیہ کوئنٹل جبکہ الائنس 17240 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ سارے دکاندار اپنا اپنا مال بیچ رہے ہیں۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Nov 03 2025 14:00:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ فلحال سلانوالی کی لوڈنگ ہے اور سلانوالی شوگر ملز کے 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی شوگر ملز کے بھی 17300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس ایس جی ایم 17250 جبکہ حمزہ آر وائی کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز آباد گار 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ مارکیٹ نرم نظر آرہی ہے۔ .
Nov 03 2025 13:05:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل کمزور اوپن ہوئ ہے۔ جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ ایس جی ایم کے 17250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ باقی ملز کے ریٹ ابی موصول نہیں ہوئے ہیں تھوڑی دیر تک اپلوڈ کر دیے جائیں گے۔ مارکیٹ نرم ہی ہے۔ .
Nov 01 2025 18:33:45 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹل مزید کمزور ہے اور 17375 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ کام کاج نہیں ہے۔ .
Nov 01 2025 16:11:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی فل حال مارکیٹ کمزور ہے ۔جے ڈی ڈبلیو دوپہر کے اوقات میں 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہے اور 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ باقی سائیڈوں پر بھی 50 روپیہ کوئنٹل بازار کمزور ہے۔ .
Nov 01 2025 13:23:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ نون شوگر ملز کے 18300 العربیہ شوگر ملز کے 18000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کمالیہ شوگر ملز کے 17950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اے کے ٹی شوگر ملز کے بھی 17485 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آر وائی کے 17550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں النور شوگر ملز آباد گار 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ والے باریک مالوں کی گاہکی کمزور ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جیسے جیسے سیزن اختتام کی جانب جا رہا ہے انویسٹرز اپنا اپنا مال فارغ کر رہے ہیں تاہم کام کاج ضرورت کے مطابق ہی کرنا چاہیے۔ .
Nov 30 2024 18:43:13 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر میں ڈھرکی یونائٹڈ 12030/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ میں 12340/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Nov 30 2024 17:05:18 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سہ پہر کے اوقات میں مارکیٹ رکی سی ہے۔ حاضر جے ڈی ڈبلیو 12060 یونائٹڈ ڈھرکی 12040 گھوٹکی 12020 اے کے ٹی 12010 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 10/15 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہے اور 12335/40 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott