Sorghum | جوار
Feb 08 2026
Nov 04 2025 12:07:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 167.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 168.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سودیما ویسل کے 169 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7050/7100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ آج یا کل پورٹ پر مال لگنا شروع ہو جائے گئے اور وقفے وقفے سے مزید مال بھی آتے رہے گے۔ بکنگ رکی ہوئی ہے اور دسمبر جنوری شپمنٹ 455 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ انٹربینک میں ڈالر 281.4 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Nov 03 2025 18:53:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8/9 ایم ایم 235/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 270/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 700 ڈالر جبکہ 9 ایم ایم 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم اچھی کوالٹی مال 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 03 2025 18:38:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہے اور 168/169 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ کیش پیمنٹ پر 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 174 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل بھی 50 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 7000 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کل پرسوں پورٹ پر مال لگ رہا ہے۔ ٹریڈرز ضرورت کے مطابق ہی کام کر رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آگے دو ویسل بک تھے پائپ لائن میں جس میں ایک میں 25 ہزار ٹن مال تھا جبکہ دوسرے میں 12 ہزار ٹن مال تھا۔ دونوں کا سپلائر ایک ہی تھا۔ دونوں کو مکس کر کے مال آ رہا ہے جس میں اب ٹوٹل مقدار 25 ہزار ٹن ہے۔ ٹوٹل مقدار تو 12 ہزار ٹن کم ہوئ ہے لیکن ریٹ میں 40 ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ اب یہ 603 ڈالر کے حساب سے ہے جو کراچی پورٹ پر 185 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم جو کل پرسوں مال لگ رہا ہے اس میں نیچے ریٹوں میں پڑتا ہے۔ اس لیے ان ریٹوں میں امپورٹرز نفع بھی پکا کریں گے۔ پھر آگے ساتھ کنٹینرز میں بھی مال آنا شروع ہو جائے گا۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ .
Nov 03 2025 15:12:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180 جبکہ مشین کلین مال 195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دبئی سے 58/60 کاؤنٹ والے مال 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا سے 8 اور 9 ایم ایم مالوں کے 5/10 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 8 ایم ایم اور 8/9 ایم ایم 235/245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 270/285 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 700 ڈالر جبکہ 9 ایم ایم 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم اچھی کوالٹی مال 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 03 2025 12:14:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ ایڈوانس پیمنٹ پر 167 جبکہ کیش پیمنٹ پر 168/168.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تنزانیہ کالا چنا اچھی کوالٹی مال 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6950/6975 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مزے داری نہیں ہے۔ مندے کا رجحان ہے۔ 2 دن بعد پورٹ پر بلک میں آمدن ہے۔ اس کے بعد 15/20 نومبر کو بھی بلک میں آمدن ہے جبکہ نیچے ریٹیل میں کام کاج بہت کم ہے۔ مال پائپ لائن میں کافی ہیں۔ بلک میں بھی اور کنٹینرز میں بھی۔ دکان دار صرف ضرورت کے مطابق ہی مال خرید رہے ہیں۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 470 ڈالر جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 455 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 470 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 144 روپیہ کلو جبکہ 455 ڈالر والا کراچی پورٹ پر 139.60 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 01 2025 17:30:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 180/185 جبکہ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ ریگولر کوالٹی 540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ دبئی سے 58/60 کاؤنٹ والے مال 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم اور 8/9 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 265/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 700 ڈالر جبکہ 9 ایم ایم 825 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم اچھی کوالٹی مال 370/380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے 7/8/9 ایم ایم 700 ڈالر جبکہ برانڈڈ مال 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 01 2025 17:18:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 165.5/166 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ 7025/7050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال بکنگ والے مال لگنا شروع نہیں ہوئے ہیں جب مال لگنا شروع ہوں گے وہاں ریٹس میں مزید کمی کے امکانات نظر آرہے ہیں۔ .
Nov 01 2025 15:42:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا 7 ایم ایم کچے مال 180/185 جبکہ مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 205 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دبئی سے 58/60 کاؤنٹ والے مال 325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم اور 8/9 ایم ایم 230/235 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 265/280 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 700 ڈالر فی ٹن تک ریٹ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم اچھی کوالٹی مال 370/380 جبکہ نارمل کوالٹی 365 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے 7/8/9 ایم ایم 700 ڈالر جبکہ برانڈڈ مال 1100 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 01 2025 12:12:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 165.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ تھل مارکیٹ 7025 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مال بک جاتے ہیں تاہم مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق ہی کام کرنا چاہیے۔ فلحال مزیداری نہیں ہے۔ .
Nov 30 2024 18:46:10 1 year ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی ریگولر کوالٹی پورٹ کے مالوں کے 218 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 228 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680/90 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ آسٹریلیا 7/8 ایم ایم سفید ہلکی کوالٹی مال 240 تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مال 265 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم 290 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 305 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی ٹیٹ برانڈ 8 ایم ایم کے 330/335 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم ٹاپ نوچ 430/35 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott