Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Nov 18 2025 14:42:07 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر 175 جبکہ کیش پیمنٹ پر 176.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 2/3 دنوں تک ویسل کی کراچی پورٹ پر آمدن متوقع ہے۔ .
Nov 17 2025 17:57:16 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے 177/178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار جہاز والے مالوں میں گاہک ہیں ضرورت کا مال لے ہیں۔ .
Nov 17 2025 14:24:41 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور حاضر میں جو اکا دکا مال ہیں انکا گھر گھر کا ہی ریٹ ہے۔ کرمسن جہاز والے مالوں کے 177/178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ 45 دن پیمنٹ پر 182.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں میں دکاندار تھوڑا تھوڑا مال لے جاتے ہیں۔ بکنگ نپر کوالٹی دسمبر جنوری شپمنٹ 495 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 15 2025 17:46:45 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے 177/178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ حاضر میں گھر گھر کا ریٹ ہے۔ .
Nov 15 2025 14:52:56 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور حاضر میں مال نہیں ہیں جو اکا دکا مال ہیں وہ ریٹ اونچا کر کے مانگتے ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 177/177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن ویسل 20 تاریخ کو متوقع ہے کراچی پورٹ پر۔ .
Nov 14 2025 17:00:21 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور حاضر نپر کنٹینر والے مالوں کے 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ دسمبر جنوری شپمنٹ 500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 13 2025 17:38:09 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور حاضر نپر کنٹینر والے مالوں کے 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Nov 13 2025 15:11:16 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور حاضر نپر کنٹینر والے مالوں کے 200/202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 177/178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال حاضر ریٹ کافی تیز ہے ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ آسٹریلیا سے نپر مسور 25 ڈالر کمزور ہوئ ہے اور 500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں 153 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل بازار کا ریٹ پڑتے سے کافی اوپر ہے۔ مجموعی طور پر لوکل مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ آگے جہاں مال لگنا شروع ہونگے مارکیٹ کمزور ہو جائے گی۔ کرمسن ویسل بھی 18/20 تاریخ تک لگ جائے گا۔ .
Nov 12 2025 17:27:36 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور حاضر میں تو مال نہیں ہیں جبکہ نپر کنٹینر میں جو مال لگتے ہیں وہ ساتھ ہی بک جاتے ہیں نپر کنٹینر والے مالوں کے 202 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار حضرات ہی گاہک ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 177 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 12 2025 14:30:15 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور نپر کنٹینر والے مالوں کے 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کرمسن جہاز والے مالوں کے 176/179 تک ریٹ موصول ہوئے ہیں۔ کرمسن ویسل جو پہلے 12 تاریخ کو لگنا تھا وہ اب 18 تاریخ کو متوقع ہے۔ مسور سالم میں ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 510 ڈالر فی ٹن تک ہیں۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott