Desi Chickpeas | کالا چنا
Jul 25 2026
Nov 11 2025 18:47:34 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے 177/177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز تھوڑا لیٹ ہوا ہے جس کی وجہ سے حاضر ریٹ تھوڑا بہتر ہوا ہے۔ نپر مسور کنٹینر والے مال 196/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال تو اتنے نہیں ہیں تاہم گاہکی بھی ضرورت کے مطابق ہی ہے۔ .
Nov 11 2025 14:52:26 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے 177/177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر کنٹینر والے مال جو لگتے ہیں وہ بک جاتے ہیں۔ کنٹینر والے مال 195/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 10 2025 18:06:18 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور جہاز والے مالوں کے ایڈوانس پیمنٹ پر 179 جبکہ کیش پیمنٹ پر 180 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ نپر کنٹینر والے مالوں کے 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 10 2025 14:52:45 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن ویسل اسی ہفتہ کے دوران ہی کراچی پورٹ پر متوقع ہے جبکہ کرمسن جہاز والے مالوں کے 177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر کنٹینر والے مالوں کے 193/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ دسمبر جنوری شپمنٹ 515 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں آسٹریلیا سے۔ .
Nov 08 2025 17:01:56 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن جہاز والے مالوں کے 178/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر ویسل جے کے کی انڈیا ڈائورٹ ہونے کی اطلاعات ہیں جبکہ نپر کنٹینر والے مال 194/195 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 08 2025 14:49:53 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور کرمسن جہاز والے مالوں کے 178/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں کرمسن ویسل 10/12 نومبر تک کراچی پورٹ پر متوقع ہے جبکہ نپر کنٹینر والے مال 193/194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Nov 07 2025 15:55:52 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں مال نہیں ہے جسکے پاس اکا دکا مال ہیں اسکا اپنا ہی ریٹ ہے۔ کرمسن ویسل والے مالوں کے 174/175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق اکتوبر میں مسور کے کراچی پورٹ پر 87 کنٹینرز تک آمدن تھی۔ .
Nov 06 2025 18:23:36 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت حاضر میں مال نہیں ہیں جبکہ نپر کنٹینر والے مالوں کے 192/194 روپیہ کلو تک کام ہو رہے ہیں۔ بکنگ 525 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 161 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Nov 06 2025 14:42:03 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں حاضر میں مال نہیں ہے جبکہ نپر کنٹینر آمدن والے مال 192/194 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے دکاندار اپنا اپنا مال ہی فارغ کر رہے ہیں۔ .
Nov 05 2025 18:32:11 8 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن جہاز والے مالوں کے 173/175 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں کام کاج سست ہے۔ .
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Jul 25 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott