Lentils | مسور ثابت
Mar 03 2026
Nov 15 2025 17:15:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں سٹاکسٹ کھل کر بیچتے نہیں ہیں کیونکہ نہ ہی کابلی مونگ کی آمدن ہے اور نہ ہی امپورٹ والے مالوں کا وارہ پڑتا ہے۔ .
Nov 15 2025 17:10:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ لمبی چوڑی مزیداری نہیں ہے۔ .
Nov 15 2025 16:57:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ مزید بہتر ہوئی ہے اور 118 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 15 2025 15:00:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں سہ پہر کے اوقات میں 11200/11300 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Nov 15 2025 14:52:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور حاضر میں مال نہیں ہیں جو اکا دکا مال ہیں وہ ریٹ اونچا کر کے مانگتے ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 177/177.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن ویسل 20 تاریخ کو متوقع ہے کراچی پورٹ پر۔ .
Nov 15 2025 14:09:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 9850 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ بکنگ 805/810 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مزیداری نہیں ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Nov 15 2025 14:08:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 116/117 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ گاہک بن جاتا ہے۔ نیچے ڈیمانڈ اچھی ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 15 2025 12:07:37 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 11000/11100 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کابلی مونگ بارڈر بند ہونے کی وجہ سے نہیں آرہی ہے اور سٹاکسٹ نے بھی مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Nov 14 2025 17:00:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور حاضر نپر کنٹینر والے مالوں کے 201 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کرمسن جہاز والے مال 178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ دسمبر جنوری شپمنٹ 500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Nov 14 2025 16:28:51 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں آخری کام 9900 روپیہ من تک ہوئے تھے بیچ آرہی تھی جبکہ گاہکی سست تھی۔ بکنگ 10 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 805 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott