Sorghum | جوار
Feb 08 2026
Oct 25 2025 16:58:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2/3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 198/200 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں مال شارٹ ہیں جبکہ بکنگ والے مال بھی نومبر کے مڈ تک کراچی پورٹ پر لگنا شروع ہوں گے۔ .
Oct 25 2025 14:59:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 175/180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 520/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں مال اتنے وافر نہیں ہیں بس دکاندار ضرورت کے مطابق گاہک ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 205/210 ارجنٹائن اے گریڈ مال اکا دکا ہیں بی گریڈ 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 375/385 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی ضرورت کے مطابق ہے۔ .
Oct 25 2025 14:34:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں کرمسن اور نپر مال کم ہیں بیچ سست ہے جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 25 2025 14:20:32 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 99.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ویسل والے مال 97 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال حاضر میں 109 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Oct 25 2025 14:19:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں ایس کیو 10400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 25 2025 11:58:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 172 روپیہ کلو جبکہ کیش پیمنٹ پر 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ایل ڈی سی اور سودیما ویسل سے 57٪ مال واش آوٹ ہوئے ہیں تاہم پاکستان کے لیے بلک کے ساتھ ساتھ کنٹینرز میں بھی کافی مال بک ہو چکے ہیں۔ مارکیٹ میں زیادہ مزیداری نہیں ہے۔ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے جبکہ گاہکی بھی کمزور ہے۔ .
Oct 24 2025 16:22:27 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کچے مال 175/178 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 190 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 520/30 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 225/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں پرسنٹیج کے حساب سے۔ امیریکا 9 ایم ایم 380/390 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 24 2025 16:22:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 194/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ دکاندار حضرات ہی ضرورت کے مطابق کام کر رہے ہیں۔ .
Oct 24 2025 16:21:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 172 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ جب تک بکنگ والے مال کراچی پورٹ پر نہیں لگتے مارکیٹ انہی ریٹس میں ہی اتار چڑھاؤ کرتی رہے گی۔ .
Oct 24 2025 15:59:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 9900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج پنجاب مارکیٹس بند ہیں کام کاج سست ہے۔ بکنگ 840/845 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott