Sorghum | جوار
Feb 08 2026
Oct 27 2025 18:06:04 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جنوبی پنجاب بھی لوڈنگ بند ہو گئ ہے۔ پورٹل بند ہو گیا ہے۔ آگے لوکل میں جن جن ڈیلرز کے پاس مال ہیں وہ ریٹ بڑھا کر اپنا اپنا ہی ریٹ مانگ رہے ہیں۔ فل حال انتہائی غیر یقینی صورتحال ہے۔ نیچے بازار میں کام گرم ہے۔ .
Oct 27 2025 16:30:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو کی لوڈنگ دوبارہ بند کردی گئی ہے اور آخری کام 17575 روپیہ کوئنٹل تک ہوئے تھے۔ الائنس 17435 ایس جی ایم 17410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ الائنس اور ایس جی ایم کی لوڈنگ ہے تاہم رش کی وجہ سے 3 سے 4 دن لگ سکتے ہیں۔ .
Oct 27 2025 13:41:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب لوڈنگ بند ہے صرف سلانوالی کی لوڈنگ ہے اور 18250 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں رمضان شوگر ملز کے آگے پہلی گنے کی ٹرالی آگئی ہے رمضان شوگر ملز پہلی نومبر سے ہی چلنے کے امکانات موصول ہو رہے ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 17600 اے کے ٹی 17600 الائنس 17450 ایس جی ایم 17425 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جن ملز کی لوڈنگ ہے وہاں رش بہت زیادہ ہے لوڈنگ میں 3 سے 4 دن لگ سکتے ہیں اور فی دن کا کرایہ خریدار کو دینا پڑے گا۔ حمزہ آروائے کے لوڈنگ نہیں ہے۔ زیریں سندھ سائڈ لوڈنگ بند ہے۔ پورٹ والے باریک مالوں کے 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 25 2025 20:43:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کافی ساری ملز کی لوڈنگ بند ہو چکی ہے۔ زیریں سندھ لوڈنگ بند ہے۔ اشرف شوگر ملز کی لوڈنگ نہیں ہے۔ جے شوگر ملز کی لوڈنگ نہیں ہے۔ لیکن جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو اے کے ٹی آر وائی کے کی لوڈنگ فل حال ہے۔ باقی جیسے ہی کنفرم اطلاعات موصول ہونگی ساتھ اپڈیٹ کر دی جائیں گی۔ .
Oct 25 2025 18:29:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 17500 جبکہ یونائیٹڈ شوگر ملز کے 17475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 25 2025 16:35:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 17500 یونائیٹڈ 17475 الائنس ایس جی ایم 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ .
Oct 25 2025 13:35:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد اور نون شوگر ملز کے 18400 سلانوالی 18100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 17500 یونائٹڈ 17475 ڈھرکی گھوٹکی 17500 الائنس ایس جی ایم 17450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ لوڈنگ بند ہے۔ پورٹ والے باریک مالوں کے 16500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 24 2025 15:34:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہر آباد اور نون شوگر ملز کے 18400 سلانوالی 18100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 17515 یونائٹڈ 17500 ڈھرکی گھوٹکی 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ حمزہ آروائے کے 17575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ لوڈنگ بند ہے۔ الخلیج والے مالوں کے 17400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہیں۔ .
Oct 23 2025 21:11:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی رات کے اوقات میں مارکیٹ 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور 17510/15 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال جیسے جیسے وقت گزر رہا ہے مارکیٹ میں خطرہ بڑھ رہا ہے۔ دکان دار حضرات ساتھ ساتھ ہی کام کریں۔ .
Oct 23 2025 17:30:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 17530 روپیہ کوئنٹل جبکہ یونائیٹڈ 17500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج کام کاج سست ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott