Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Oct 14 2025 17:16:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Oct 14 2025 14:55:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ بکنگ کینیڈا سے بلک میں اکتوبر نومبر شپمنٹ 290 ڈالر جبکہ رشیا سے کنٹینرز میں 310 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 14 2025 14:54:05 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے نپر کوالٹی مالوں کے 197 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ نومبر دسمبر شپمنٹ 500 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 153.47 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Oct 14 2025 14:12:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 10000/10050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 10/20 ڈالر نرم ہوئی ہے اور 820/830 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 10190 روپیہ من تک کا پڑتا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ .
Oct 14 2025 12:44:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہے 10800/10900 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ حیدرآباد منڈی میں 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تاہم فل حال کابلی مونگ کی آمد نا ہونے کی وجہ سے تھل بیچ کمزور ہے۔ .
Oct 13 2025 18:17:02 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 198 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وقتی مارکیٹ بہتر تاہم لونگ ٹرم میں مزیداری نہیں ہے کیونکہ آگے نومبر میں کالا چنا کے ساتھ مسور بھی لگے گی جسکی وجہ سے ریٹس میں کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Oct 13 2025 17:13:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے 10900/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سٹاکسٹ نے مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں فلحال مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 13 2025 16:59:35 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 103 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 113 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ 20/25 تاریخ کو جو ویسل پورٹ پر لگے گا اسکے مالوں کے 101.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 13 2025 16:51:49 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 50 روپیہ من مارکیٹ مزید نرم ہوئی ہے اور گودام کے مالوں کے 10100 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 13 2025 14:40:16 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور نپر کوالٹی مالوں کے 198 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 197/198 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ حاضر میں مال کم ہیں جسکی وجہ سے مارکیٹ بہتر ہے۔ بکنگ والے مال مڈ نومبر کے بعد آئیں گے ایک مہینہ کا گیپ ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott