Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Oct 16 2025 17:32:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 192/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھی پرسنٹیج والے مال 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ .
Oct 16 2025 17:31:55 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 16 2025 16:50:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ آنے والے ویسل میں 98 روپیہ کلو تک مال مل جاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر مارکیٹ سست ہے کیونکہ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سپلائی زیادہ ہے اور بکنگ کا پڑتا بھی نیچے ریٹس والا ہے تاہم جو مال پورٹ پر لگنے ہیں اور جو مال امپورٹرز کے ہاتھ میں ہیں وہ 107 اور 110 ریٹس والے ہیں ان ریٹس میں امپورٹرز کو نقصان ہے۔ .
Oct 16 2025 16:40:43 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو مزید بہتر ہے اور 175 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق وقتی جو مال پڑے ہیں اوپر ریٹوں والے ہیں۔ ان ریٹوں میں ٹریڈرز کو نقصان ہے۔ تاہم ساتھ ساتھ مال نکالنا بھی ضروری ہے کیونکہ آگے آمدن والے مالوں کا مزید پڑتا نیچے ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
Oct 16 2025 15:13:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 192/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 540/560 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم اچھی پرسنٹیج والے مال 245 روپیہ کلو تک مل جاتے ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 725 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 1170/1180 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 16 2025 14:58:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 197 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 16 2025 14:13:57 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئی ہے اور 102 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ ییلو پیس دال 112 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ آگے ہفتہ دس دن تک کراچی پورٹ پر بلک میں آمدن بھی متوقع ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریٹس تو کم ہیں جبکہ سپلائی بھی بمپر ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کرنا چاہیے۔ .
Oct 16 2025 13:50:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں گودام کے مالوں کی 10200 جبکہ پورٹ کے مالوں کی 10150 روپیہ من تک کی بیچ ہے۔ بکنگ 10 ڈالر بہتر ہوئی ہے اور 835/840 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Oct 16 2025 11:45:31 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ مزید کمزور ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 172 جبکہ کیش پیمنٹ پر 173 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 7350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ بکنگ بھی 10/15 ڈالر نرم ہوئی ہے اور حاضر شپمنٹ 500 ڈالر نومبر دسمبر شپمنٹ 460 ڈالر جبکہ دسمبر جنوری شپمنٹ 445 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ 500 ڈالر والا 153.47، 460 ڈالر والا 141.19 جبکہ 445 ڈالر والا 136.59 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ .
Oct 15 2025 18:10:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں نپر کوالٹی مالوں کے 197 جبکہ کرمسن کوالٹی مالوں کے 195/196 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کا کام چل رہا ہے۔ انویسٹرز گاہک نہیں ہیں۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott