Mung Beans | مونگ ثابت
Jan 22 2026
Oct 21 2025 14:11:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں گودام کے مال 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کے 97/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 281.6 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔ .
Oct 21 2025 14:10:48 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10000/10050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ ضرورت کے مطابق کام کاج ہیں۔ بکنگ 840/845 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 21 2025 12:41:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 173 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مالوں کے 7250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فلحال آمدن والے مالوں میں کچھ ٹائم باقی ہے نومبر کے مڈ تک بکنگ والے مال کراچی پورٹ پر لگنا شروع ہو جائے گے۔ .
Oct 20 2025 17:42:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10000/10050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 20 2025 17:37:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 520/540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 20 2025 17:36:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کے 97/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Oct 20 2025 17:08:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی کے 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 20 2025 17:04:30 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 173 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ حاضر میں جہاں گاہکی نکلتی ہے بازار تھوڑا بہت تیز ہو جاتا ہے تاہم فلحال کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ آگے جہاں مال لگنا شروع ہوگئے وہاں ریٹس میں مزید کمی کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Oct 20 2025 14:58:54 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا ریگولر کوالٹی مال 5/7 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 185 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں مشین کلین مال 200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 520/540 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے تاہم کوالٹی دیکھنے کے بعد ہی مال بک کروانے چاہیے۔ ارجنٹائن 8 ایم ایم مال 220 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم 230/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 8/9 ایم ایم 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں تاہم مال 30/40٪ بارشی آرہے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 385/395 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ امیریکا سے 7/8/9 ایم ایم 700 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 20 2025 14:30:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی کے 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حاضر میں مال بھی اتنے وافر نہیں ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے کیونکہ نومبر میں بکنگ والے مال آنا شروع ہو جائے گے۔ .
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Jan 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott