Yellow Peas | ییلو پیس
Jan 23 2026
Oct 20 2025 17:42:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10000/10050 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 20 2025 17:36:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ جہاز والے مالوں کے 97/98 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے .
Oct 20 2025 17:08:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی کے 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 20 2025 17:01:42 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 10500/10600 روپیہ من تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ نیچے پرچون میں ضرورت کے مطابق کام ہے۔ خاطر خواہ مزیداری نہیں ہے۔ .
Oct 20 2025 14:30:41 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں کرمسن کوالٹی 195 جبکہ نپر کوالٹی کے 196/197 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ حاضر میں مال بھی اتنے وافر نہیں ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے کیونکہ نومبر میں بکنگ والے مال آنا شروع ہو جائے گے۔ .
Oct 20 2025 14:06:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 111 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔ آنے والے ویسل کے 98 روپیہ کلو تک مال مل رہے ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 20 2025 14:05:50 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 50 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور گودام کے مال 10050 جبکہ پورٹ کے مال 10000 روپیہ من تک کی بیچ ہے جبکہ گاہکی سست ہے۔ آج دیوالی کی وجہ سے بکنگ ریٹس موصول نہیں ہوئے ہیں۔ بکنگ 835/840 ڈالر کی سمجھنی چاہیے۔ .
Oct 20 2025 12:06:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ افغانستان اور پاکستان کے بارڈرز جنگ بندی معاہدہ کے بعد تجارت کے لیے کھل گئے ہیں اور جو کابلی مال لوڈ میں پڑے تھے وہ بھی کچھ دنوں تک آنا شروع ہو جائے گے۔ .
Oct 18 2025 18:06:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں حاضر ڈیلوری مال 101 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ییلو پیس دال 111 روپیہ کلو تک ریٹ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 18 2025 17:57:22 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 200 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 10800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ حیدرآباد منڈی میں 10600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott