Kabuli Chickpeas | چنا سفید
Mar 16 2026
Oct 30 2025 14:30:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 300 توڑے تک آمدن تھی۔ تاندلیا وآلہ منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 29 2025 12:34:48 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ آمدن کا پریشر نہیں ہے جو مال آتے ہیں وہ ٹریڈرز رکھ لیتے ہیں۔ تاندلیا وآلہ منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 28 2025 12:43:53 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6150/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1 گاڑی تک آمدن تھی۔ جو مال آتے ہیں بک جاتے ہیں۔ تاندلیا وآلہ منڈی میں 5900/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 27 2025 12:44:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن تقریباً 150 توڑے کی تھی آمدن کم ہے جس وجہ سے جو تھوڑے مال آتے ہیں ٹریڈرز رکھ لیتے ہیں۔ تاندلیا وآلہ منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 25 2025 15:09:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج ایک سے ڈیڑھ گاڑی تک آمدن تھی۔ آمدن کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Oct 23 2025 15:25:30 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تقریباً ایک ڈیڑھ گاڑی تک آمدن ہوجاتی ہے۔ تاندلیا وآلہ منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن کم ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Oct 22 2025 19:04:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6000/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آمدن تقریباً ایک گاڑی تک کی ہے۔ تاندلیاںوالہ منڈی میں 5700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں آمدن نا ہونے کے برابر ہے۔ ریٹ تو تیز ہے۔ لیکن آمدن بہت کم ہے۔ مارکیٹ بہتر ہی نظر آ رہی ہے۔ .
Oct 21 2025 12:53:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 5900/6100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آمدن 1/2 گاڑی تک ہوجاتی ہے۔ .
Oct 20 2025 14:50:47 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100/200 روپیہ من مارکیٹ نرم ہوئی ہے اور 5900/6000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے سال سیزن میں ریٹس کافی کم تھے سٹاکسٹ نے بھرپور مال لیے تاہم اس سیزن میں ریٹس پہلے ہی اونچے ہیں سٹاکسٹ زیادہ دلچسبی نہیں لے رہا ہے۔ .
Oct 18 2025 14:59:18 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 6000/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ آج اوکاڑہ منڈی میں 1/2 گاڑی تک آمدن تھی۔ ریٹس تیز ہیں جسکی وجہ سے فلحال سٹاکسٹ دلچسبی نہیں لے رہے ہیں۔ .
Mar 16 2026
Mar 16 2026
Mar 16 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott