Guar | گوارہ
Apr 14 2026
Oct 30 2025 16:46:42 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ آج کنری منڈی میں 1800 بوری تک آمدن تھی اور 18000 سے 19700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں ہائبرڈ نمبر 1 اور 2 کوالٹی مالوں کے۔ لونگی کوالٹی وی آئی پی مال 25000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Oct 29 2025 16:26:00 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹیل میں ضرورت کے مطابق گاہکی ہے جبکہ لائنوں پر آمدن اچھی ہے۔ مارکیٹ سست نظر آرہی ہے۔ .
Oct 28 2025 16:24:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ آج کنری منڈی میں 3500 پلس بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 19400 جبکہ نمی والے مال 3 اور 4 نمبر کوالٹی 14000 سے 16000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی نمبر 1 کوالٹی خشک مال 26000 جبکہ ہلکی کوالٹی مال 22000/24000 روپیہ من تک فروخت ہوئے ہیں کوالٹی کے حساب سے۔ .
Oct 27 2025 17:35:27 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 500 روپیہ من کمزور ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 18000/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے جبکہ لائنوں پر آمدن اچھی ہے۔ آج کنری منڈی میں 7000 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 مال 19200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 25 2025 17:54:02 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی سست ہے۔ آج کنری منڈی میں 6800 بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 19000/19900 جبکہ لونگی نمبر 1 کوالٹی مال 25000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Oct 23 2025 17:29:30 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر آمدن اچھی ہے جبکہ نیچے گاہکی بھی کمزور ہے۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 22 2025 18:21:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت شام کے اوقات میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ سست ہے۔ .
Oct 22 2025 15:10:21 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ لوکل ضرورت کے مطابق ہی کام ہے۔ .
Oct 21 2025 17:54:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹیل میں گاہکی کمزور ہے۔ آج کنری منڈی میں دیوالی کی وجہ سے چھٹی تھی۔ .
Oct 20 2025 17:34:53 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 18500/19000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج کنری منڈی میں 3000 پلس بوری تک آمدن تھی اور ہائبرڈ نمبر 1 کوالٹی مال 18800/19700 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی نمبر 1 کوالٹی مال 25 سے 26 ہزار روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott