Sesame | تل
Oct 31 2026
Jun 22 2026 18:47:44 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ فارورڈ جون فکس کے سودوں کے 13390 جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13120 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ شارٹ سیلز کی کورنگ کی وجہ سے تھوڑی بہت مارکیٹ بہتر ہوئی ہے۔ .
Jun 22 2026 18:44:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ مشین کلین مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری چنا کچے مال 5000/5200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ ہلکے مال ڈال کوالٹی 4800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل سٹھری کی کراپ بمپر ہے۔ یوکرین 7 ایم ایم 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 210/215 روپیہ کلو 8/9 ایم ایم 190/200 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 9 ایم ایم 235/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم گودام کے مال 305/310 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 22 2026 18:43:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم کراچی مارکیٹ میں پرانے مالوں کے 13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ نئے مالوں کے 15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج محلہ الکبری منڈی میں 400 اردب کی آمدن تھی اور 10000 مصری پاؤنڈ تک کام ہوئے ہیں۔ بکنگ مصر سے 1350 ڈالر کی بیچ ہے تھوڑے بہت کام ہوئے ہیں جبکہ پاکستان کھل کر گاہک نہیں ہے۔ .
Jun 22 2026 18:38:46 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 10500/10600 روپیہ من جبکہ کراچی مارکیٹ میں 10600/10700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں ریگولر کوالٹی مالوں کے جبکہ گڈ ایورج اچھی کوالٹی مال 11000/11100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 22 2026 18:36:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ مارکیٹ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 70 30 کوالٹی مال 12500/12700 جبکہ 60/40 کوالٹی 12300 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ کراچی تھر پارکر کوالٹی 93.310 کلو کے 13000/13200 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 22 2026 18:15:56 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 1/2 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہوئی ہے 164/165 روپیہ کلو تک ہیں کراچی مارکیٹ میں۔ تھل مارکیٹ 50 روپیہ نرم ہوئی ہے اور 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جنین کام تھلوں سے ہی ہو رہے ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Jun 22 2026 18:08:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور مارکیٹ جہاز والے مالوں کی بیچ کمزور ہے اور 156/157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نپر حاضر والے مالوں کا 159 جبکہ حضرت کرمسن والے مالوں کا 161/162 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ انڈر کاسٹ کونے کی وجہ سے بہتر ہے تاہم کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے کیونکہ انٹرنیشنل میں سپلائی زیادہ ہے اور بکنگ نرم نظر آرہی ہے بکنگ کا پڑتا نیچے آیا تو ٹریڈرز بکنگ میں ہی جائیں گے۔ .
Jun 22 2026 18:02:01 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کے 11350 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں گودام کے مالوں کے جبکہ ایس کیو فیصل آباد منڈی میں 11950 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کاؤنٹر میں تھوڑا تھوڑا کام چل رہا ہے۔ .
Jun 22 2026 17:44:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ جامپور ڈنڈی کٹ 11500/12500 مورو کوالٹی 9000 جبکہ لودھراں کوالٹی 9000/10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Jun 22 2026 17:40:11 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ کچے مال لوڈ میں 7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے راولپنڈی پہنچ میں 8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott