Sesame | تل
Oct 31 2026
Jun 24 2026 14:50:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن دیسی اچھے کچے مالوں کے لائنوں پر 37000/38000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مالوں کے 44000/45000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کام کاج سست ہے۔ .
Jun 24 2026 13:19:06 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سنٹرل پنجاب سائڈ جوہرآباد 14450 بھلوال 14000 سفینہ 13875 المعیز 1 13675 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13825 کمالیہ 13580 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب سائڈ جے ڈی ڈبلیو یونائیٹڈ شوگر ملز کے 13460 اتحاد 13465 ڈھرکی گھوٹکی 13440 ایس جی ایم 13400 الائنس شوگر ملز کے 13410 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ آروائے کے 13515 حمزہ 13500 فاطمہ 13665 اشرف 13600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ سائڈ النور 13510 جبکہ میرپور اور مہران شوگر ملز کے 13545 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جون فکس کے سودوں کے 13380 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ جولائی فکس کے سودوں کے 13095 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں سٹاک کافی پڑے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ 433 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں سٹاک کافی پڑا ہے اگر ایکسپورٹ کی نیوز نہ آئی تو آگے ملز کی جانب سے سیلنگ پریشر آسکتا ہے اور مارکیٹ کمزور ہوسکتی ہے۔ .
Jun 24 2026 13:05:08 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 16000/17000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جامپور ڈنڈی کٹ 11500/12500 مورو کوالٹی 9000 جبکہ لودھراں کوالٹی 8500/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 24 2026 13:02:33 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت فیصل آباد منڈی میں پرچون میں 15000 جبکہ تھوک میں 14500 روپیہ من تک کام ہو رہے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل مارکیٹ اونچی ہے پاکستان سے ایکسپورٹ میں وارہ ہے۔ .
Jun 24 2026 12:38:16 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل مارکیٹ فیصل آباد منڈی میں 10500/10600 روپیہ من جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 24 2026 12:35:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی مال ملتان منڈی میں ہلکے مال 12000 جبکہ اچھی کوالٹی کے مال 12500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم نیچے تھوڑا تھوڑا کام چل رہا ہے۔ ہائبرڈ جوار گنگا لائن 345/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ پرولائن 400 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15000/15500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لائنوں پر جو نئے مال آرہے ہیں انکا کلر ہلکا ہونے کی وجہ سے ریٹ کم ہے۔ .
Jun 24 2026 12:13:28 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گندم مارکیٹ پرمٹ والے مال اسلام آباد پہنچ میں 4150 جبکہ بغیر پرمٹ والے مال 4300/4325 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jun 24 2026 12:12:05 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں حاضر اور جہاز والے مالوں کے 163.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل کے مال سرگودھا منڈی میں 6600/6650 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ لوکل کراپ اچھی ہے اور ملرز کو تھل سے وارہ ہے تاہم زیادہ مزیداری نظر نہیں آرہی ہے مارکیٹ میں۔ بکنگ بھی نرم نظر آرہی ہے۔ .
Jun 24 2026 12:07:55 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی 6100/6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ .
Jun 24 2026 12:01:21 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ مارکیٹ لالا موسیٰ لائن پر 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل کے کچے مالوں کے لوڈ میں 7800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ راولپنڈی پہنچ پلانٹ والے مال 8500/8600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق تھل کے ٹریڈرز کے پاس مال کافی پڑے ہیں اور آگے 15 جولائی کے بعد قصور سائڈ سے تھوڑی تھوڑی آمدن شروع ہو جاتی ہے تاہم کھل کر آمدن آگے اگست میں ہوتی ہے اسی وجہ سے وقت کم ہے ٹریڈرز مال فروخت ہی کر رہے ہیں دوسری جانب فیڈ ملز والی مکئی کا ریٹ بھی کافی نیچے ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott