Sesame | تل
Oct 31 2026
May 21 2026 12:18:55 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ 100/200 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11500 جبکہ کراچی مارکیٹ میں 11600/11700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں گڈ ایورج مالوں کے۔ گاہک بن جاتا ہے جبکہ بیچ نہیں آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق بیچ کمزور ہے کیونکہ لوکل میں کوئی وافر مال بقایا نہیں رہتے ہیں۔ .
May 21 2026 12:00:37 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید ملتان منڈی میں سبی کوالٹی مال 13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق ریٹس کافی اونچے بن گئے ہیں ان ریٹس میں پرافٹ ٹیکنگ ہے۔ہائبرڈ جوا گنگا لائن وغیرہ 420/430 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ سدا بہار جوار ملتان منڈی میں 15000/15300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اوکاڑہ لائنوں سے آمدن نہیں ہے جو اکا دکا مال ہیں انکا 15600/15800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں آج تاندلیہ والہ سائڈ سے 120 گٹو کی آمدن تھی اوکاڑہ منڈی میں اور 14900/15200 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں بولی میں۔ .
May 21 2026 11:38:07 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور نئے مال فیصل آباد منڈی میں 9600/9700 جبکہ پرانے مال 10200/10300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق عید کے بعد پیمنٹ پر کم کر کے مال مل جاتا ہے تاہم ان ریٹس میں بیچ ہی ہے گاہک نہیں ہے۔ .
May 21 2026 11:36:49 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر اوپن ہوئی ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 167.5 جبکہ کیش پیمنٹ پر 168.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ تھل مارکیٹ سرگودھا منڈی میں 6550 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق سٹاکسٹ گاہک ہیں۔ مارکیٹ 7000 روپیہ من تک جانے کے امکانات ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ .
May 21 2026 11:34:44 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3200/3250 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن کچے مال لوڈ میں 8000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 8950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہکی خاموش ہے۔ مارکیٹ میں مندے کا رجحان ہے۔ .
May 21 2026 11:23:59 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گجرخان منڈی میں 6300/6500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق لائنوں سے ٹریڈرز بڑھا کر ریٹ مانگتے ہیں تاہم دوسری جانب سٹاکسٹ بھی گاہک بن جاتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔ .
May 20 2026 18:31:22 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ برسیم واہنڈو منڈی میں 5000 بوری کی آمد تھی 11000 سے 15000 تک مارکیٹ گئی ہے۔ مصری برسیم پرانا کراچی 14500 پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق آج نیا مصری مال 15 ستمبر سے 15 اکتوبر بائر آپشن 17000 میں کام ہوا ہے 10 لاکھ ڈیپازٹ کے ساتھ .
May 20 2026 18:08:01 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ لوسن سندھ کی منڈیوں میں 1500/2000 روپیہ من تیز ہوا ہے اور 36500 سے 39000 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں کوالٹی کوالٹی کے حساب سے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پلانٹ والا مال 44000 میں کام ہوا تھا اب اس ریٹ میں بیچ نہیں ہے گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
May 20 2026 17:51:51 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی جے ڈی 20 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور جے ڈی ڈبلیو حاضر میں 13490 جبکہ اے کے ٹی 13470 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مئی فکس کے سودوں کے 13465 جبکہ جون فکس کے سودوں کے 13475 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
May 20 2026 17:49:35 5 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید چنا چیکو ریگولر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 170 جبکہ مشین کلین مال 180 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ رشیا سے 570/580 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ سٹھری کچے مال لوڈ میں 5100/5200 جبکہ تیار مال 6200/6300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ یوکرین 8 ایم ایم مال کراچی مارکیٹ میں 215 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8 ایم ایم 220 جبکہ 9 ایم ایم 245/250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا مارکیٹ 9 ایم ایم برانڈڈ مال 315 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott