Sugar | چینی
May 22 2026
Feb 16 2026 17:51:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں گڈ ایورج مالوں کے 9700/9800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 16 2026 17:34:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کراچی مارکیٹ میں 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ پورٹ پر مال لگے ہیں تاہم انویسٹرز گاہک ہیں مال لے جاتے ہیں۔ .
Feb 16 2026 17:31:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 112.5 روپیہ کلو تک کا گاہک ہے۔ گاہک بن جاتا ہے۔ مارکیٹ دوبارہ بیتر نظر آرہی ہے۔ .
Feb 16 2026 17:28:44 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 13100/13200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ گاہکی بھی سست ہے جبکہ بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔ .
Feb 16 2026 17:26:23 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Feb 16 2026 17:13:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 25/50 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ ڈاؤن ہے اور ساؤتھ کی ملوں کے 13925/50 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ بھی مارکیٹ 25 روپیہ کوئنٹن کمزور ہوئ ہے اور فروری کے سودوں کے 14000 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ مارچ کے سودوں کے 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں غیر یقینی سی صورت حال ہے۔ کچھ ماہرین 68 لاکھ ٹن تک پیداوار کا تخمینہ لگاتے جبکہ کچھ 71/72 لاکھ ٹن تک کی پیداوار کا تخمینہ لگاتے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق فل حال کرشنگ جاری ہے۔ جیسے جیسے وقت گزرتا جا رہا ہے پیداوار کی صورتحال ساتھ ساتھ واضح ہوتی جائے گی۔ .
Feb 16 2026 17:07:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 9200 روپیہ من تک کام ہوے ہیں 60 دن کی پیمنٹ پر۔ مارکیٹ انتہائی گرم ہے۔ .
Feb 16 2026 16:40:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ مارکیٹ 800 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور پہلے 2 ماہ ادھار پیمنٹ پر 9000 میں کام ہوئے تھے ابھی ملتان کیش پیمنٹ پر 9000 روپیہ من میں کام ہو گئے ہیں۔ ابھی ریٹ 9200 مانگتے ہیں۔ مارکیٹ انتہائ گرم ہے۔ بیچنے والوں کا اپنا اپنا ہی ریٹ ہے۔ سبی لائنوں پر بھی 8500/8700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ اکا دکا گاڑی بکتی ہے پھر جن کے پاس مال ہیں ریٹ ہی تیز کر دیتے ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے۔ جواریں شارٹ ہیں۔جزبات بہت گرم ہیں۔ .
Feb 16 2026 16:14:17 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید چنا کراچی مارکیٹ میں کچے مال 170 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اچھے مشین کلین مال 190/195 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مکس مال پورٹ سے لوڈنگ والے مال 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ کینیڈا سے 680 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 340/360 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 8 ایم ایم 290/295 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ .
Feb 16 2026 15:48:47 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس 1 روپیہ کلو مارکیٹ بہتر ہے اور 112/112.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ریٹ کافی کم ہوا ہے 7/8 روپیہ کلو کم ہوا ہے۔ ابھی ان ریٹوں میں دوبارہ گاہک ہے۔ .
May 22 2026
May 22 2026
May 22 2026
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott