Sorghum | جوار
May 09 2026
Jan 24 2026 18:08:20 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 155/155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 157/157.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ان ریٹوں میں بیچ ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پورٹ پر مال ضرورت سے زائد لگنا ہے۔ کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ .
Jan 24 2026 18:04:15 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں حاضر میں جو ویسل پورٹ پر لگا ہوا ہے ان مالوں کے 118 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ اگلے آمدن جہازوں والے مالوں کے 109 اور 104 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ آج کام سست ہے۔ .
Jan 24 2026 17:46:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 17500/18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 24 2026 17:42:21 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید 100 روپیہ من بہتر ہوئی ہے اور سبی کوالٹی لائنوں پر 6000 جبکہ بھاگ ناڑی کوالٹی 5900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ کھل کر بیچ نہیں ہے۔ .
Jan 24 2026 16:54:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں شام کے اوقات میں مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور 11600/700 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ .
Jan 24 2026 16:41:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 5 فروری پیمنٹ پر 12800 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں جبکہ 70/30 کوالٹی 12600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں 50/50 کوالٹی کے 11400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Jan 24 2026 16:41:08 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن پر 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن مارکیٹ 8350/8400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ فیڈ ملز والی مکئی اور نیو کا ریٹ کمزور ہوا ہے اور 3200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جسکی وجہ سے باجرہ بھی نرم ہوا ہے۔ .
Jan 24 2026 16:18:12 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ 2 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ وئٹیرا ویسل کے مال کے 155 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ کیش پیمنٹ پر 157 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ تاہم کام ضرورت کے مطابق کرنا چاہیے۔ .
Jan 24 2026 14:53:38 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 152/153 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی سست ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 25/30 تاریخ کے دوران نپر مسور بھی کراچی پورٹ پر متوقع ہے۔ فلحال مارکیٹ میں ضرورت کے مطابق کام کاج ہے۔ .
Jan 24 2026 14:36:24 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ 15 روپیہ کوئنٹل نرم ہے اور جے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے 14175 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 14180/90 جبکہ فروری کے سودوں کے 14310/20 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott