Sugar | چینی
Apr 13 2026
Dec 30 2025 14:18:13 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 3 روپیہ کلو مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور حاضر میں 116 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ جہاز والے مالوں کے 110 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے ریٹس کافی کمزور رہ گئے تھے ان ریٹس میں گاہکی بھی اچھی تھی دوسری جانب 330 ڈالر والا ویسل بھی 10 دن تک مزید لیٹ ہو گیا ہے۔ .
Dec 30 2025 14:07:53 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی 15 روپیہ کوئنٹل مزید تیز ہوئی ہے اور جنوری کے سودے 13840 تک ہوے ہیں۔ حاضر بھی 13750 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے .
Dec 30 2025 13:45:39 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر جے ڈی ڈبلیو 13700/13725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ 3 مل جنوری کے سودوں کا 13825 روپیہ کوئنٹل تک کا گاہک ہے۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ .
Dec 30 2025 13:12:25 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی کے ڈی ڈبلیو شوگر ملز کے رات کے اوقات میں 13600 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے اور فارورڈ کے سودوں کے 13720 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے تھے تاہم آج 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور حاضر جے ڈی ڈبلیو 13700 روپیہ کوئنٹل سمجھنی چاہیے۔ گاہک ہے مارکیٹ بہتر ہے۔ 3 مل جنوری کے سودے 13800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ .
Dec 30 2025 13:09:29 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سبی اور بھاگ ناڑی لائن پر 5900 روپیہ من کی بیچ ھے گاہک سست ھے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مارکیٹ چونکہ چند روز میں بہت زیادہ تیز ہو گئ تھی اس لئے مارکیٹ میں پرافٹ ٹیکنگ دیکھنے میں آ رہی ہے۔ دوسری جانب دادو لائن میں آمدن نہ ہونے کے برابر ہے۔ .
Dec 30 2025 12:48:06 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ہلدی ثابت چھانگا مانگا منڈی میں 17500 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 18500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ میں ملا جلا رجحان ہے۔ .
Dec 30 2025 12:47:36 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 19000/19500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ٹریڈرز ساتھ ساتھ بیچ بھی دیتے ہیں۔ حیدرآباد سائڈ مورو کوالٹی دیسی مال فیصل آباد منڈی میں 13000/15000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں کوالٹی کے حساب سے جبکہ طوطا پری 13000/14000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 30 2025 12:41:56 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید سبی کوالٹی ملتان منڈی میں 6200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ رجحان کے مال ملتان منڈی میں 5500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ریٹس کافی تیز ہوچکے ہیں ان ریٹس میں بیچ آجاتی ہے جبکہ گاہک ریٹ کم کر کے لگاتے ہیں۔ لال جوار اوکاڑہ منڈی میں 8000/8100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ آج آمدن 1/2 گاڑی تک تھی۔ .
Dec 30 2025 12:41:10 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مالوں کے 10100/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی مال لوڈ میں 8500 جبکہ کراچی پہنچ میں 9000 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Dec 30 2025 12:22:11 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 11300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے تاہم تھل کے ٹریڈرز فلحال دوسری آئٹمز میں کام کر رہے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott