+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 30 2025 12:41:10
  • Comments

Sesame | تل

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9500/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مالوں کے 10100/10200 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کوالٹی مال لوڈ میں 8500 جبکہ کراچی پہنچ میں 9000 روپیہ من تک کا گاہک ہے جبکہ بیچ کھل کر نہیں ہے۔