Sorghum | جوار
May 09 2026
Dec 18 2025 17:43:12 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 160 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 18 2025 17:42:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں شام کے اوقات میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 122 روپیہ کلو تک بھاؤ رہ گئے ہیں۔ نیچے گاہکی تو اچھی ہے تاہم اوپر لیول پر امپورٹرز کی سیلنگ بھی ہے کیونکہ آگے پورٹ پر بلک میں آمدن بھی متوقع ہے۔ .
Dec 18 2025 17:30:57 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن پر کچے مالوں کے 8750 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9450 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 18 2025 17:25:29 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد اور کراچی مارکیٹ میں گڈ ایوریج مالوں کے 9400/9500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھر پارکر کے مال لوڈ میں 8200/8300 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی کام کاج سست ہے۔ .
Dec 18 2025 17:22:00 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔چینی فارورڈ مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل تیز ہو گئ ہے اور 14030/40روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال فارورڈ مارکیٹ شارٹ کوورنگ کی وجہ سے تیز ہے۔ .
Dec 18 2025 17:06:43 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت مارکیٹ رکی ہوئی ہے اور فیصل آباد منڈی میں 11400/11500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 18 2025 17:04:59 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 10000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ کل نئے سال کی وجہ سے برما مارکیٹ بند ہے۔ .
Dec 18 2025 16:57:27 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 70/30 کوالٹی 10800/900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ پرائیویٹ میں 11000 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ فل حال سٹاکسٹ اچھے خشک مالوں کے بھرپور گاہک ہیں۔ مال خریدنے چاہیں۔ مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ہے دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ بھی مزید 200 روپیہ کوئنٹل گرم ہے۔ انڈیا بازار 5398 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گیا ہے۔ فل حال انٹرنیشنل بازار مزید گرم لگ رہا ہے۔ .
Dec 18 2025 16:54:35 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں ایڈوانس پیمنٹ پر 155.5 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ وائٹیرہ جہاز کے مال کے 150.5 روپیہ کلو کا گاہک ہے۔ لوکل مارکیٹ میں فل حال ملا جلا رجحان ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آمدن میں جو سپلائ ہے اس پر نظر رکھنی چاہیے۔ اگر آمدن سپلائ میں کوئ جہاز ڈائورٹ ہوتا ہے یا واش آؤٹ ہوتا ہے۔ پھر لوکل میں تیزی بن سکتی ہے۔ کیونکہ لوکل میں امپورٹرز اور فارورڈ ٹریڈرز نے مال بیچے ہوئ ہیں اور ریٹ بھی کم ہیں ہلکی سی انیس بیس ہوئ تو لوکل پیسے پڑ سکتے ہیں۔ تاہم اگر آمدن والی سپلائ پوری آ جاتی ہے لوکل میں تو پھر کوئ مزے داری والی بات نہیں ہے۔ .
Dec 18 2025 16:44:02 4 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ تو فل حال رکی ہوئ ہے۔ فارورڈ 30/40 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13935/40 روپیہ کوئنٹل تک کام ہو گئے ہیں۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott