Sugar | چینی
Apr 13 2026
Dec 29 2025 12:18:52 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوار مارکیٹ 80/20 کوالٹی مالوں کے 13000 روپیہ کوئنٹل 70/30 کوالٹی 12800 روپیہ کوئنٹل 60/40 کوالٹی 12500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ تاہم اچھے مال مارکیٹ میں نہیں آ رہے ہیں۔ صرف ریٹ ہیں ہیں۔ صرف 60/40 کوالٹی مال آ رہے ہیں۔ دوسری جانب تھر پار کوالٹی لائن لوڈ 101 کلو کے 14200 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ کراچی 93.310 کلو کے 13300 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں بہتری کا رجحان ہے۔ انٹرنیشنل بھی مارکیٹ تیز ہی ہے۔ انڈیا اب تک اکتوبر نومبر اور دسمبر ملا کر 30 لاکھ کے قریب تک کی آمدن ہے جو کہ پچھلے سال کی نسبت آدھی ہے۔ مزید 15/20 اور آمدن ہو گی۔ اس بار انڈیا مال بہت کم ہیں اور انڈیا 90% تک پیداوار ہوتی ہے پاکستان 8% تک ہوتی ہے۔ اس لیے گوار کی مندہ تیزی انڈیا کی مارکیٹ کے پیچھے ہی ہوتی ہے۔ .
Dec 29 2025 12:14:34 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ ملتان 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مال ملتا نہیں ہے کھل کر۔ لائنوں پر آمدن ہی نہیں ہے۔ جو تھوڑا بہت مال آتا ہے۔ لائنوں پر سٹاکسٹ خود ہی مال لے جاتے ہیں۔ سدا بہار جوار مارکیٹ 500 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 8030 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ آج آمدن 400 توڑے تک کی تھی۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ مال ملتا نہیں ہے۔ .
Dec 29 2025 12:10:14 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من نرم ہوئی ہے اور 11500/11600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فلحال مونگ میں آمنے سامنے ہی کام ہو رہے ہیں کیونکہ زیادہ تر سٹاکسٹ گوارہ، باجرہ، تل دوسری آئٹمز میں کام کر رہے ہیں۔ .
Dec 29 2025 12:09:46 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی فتح جنگ ہری پور کوالٹی گوجر خان منڈی میں 4100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔ .
Dec 29 2025 12:09:07 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 50 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 3500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ تھل لائن بھی 200 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ تیز ہوئی ہے اور کچے مالوں کے 8800 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ پلانٹ والے مال راولپنڈی پہنچ میں 9500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ گاہک بن جاتا ہے تاہم جن سٹاکسٹ نے پہلے سے مال خریدے ہوئے ہیں انھوں نے بھی مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ دوسری جانب ہائبرڈ فیڈ کوالٹی مکئی بھی 200 روپیہ من تیز ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 3600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ .
Dec 29 2025 12:05:58 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار مارکیٹ 500 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 8030 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ آج آمدن 400 توڑے تک کی تھی۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ مال ملتا نہیں ہے۔ .
Dec 28 2025 22:57:40 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی حاضر مارکیٹ جے ڈی ڈبلیو 13775 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فارورڈ 50/30 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 13870 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ مارکیٹ کمزور ہے اور 13400 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ میں گاہکی سست ہے۔ آخری تاریخیں ہیں۔ پیمنٹ کا بحران ہے۔ امید ہے آگے پہلی تاریخوں میں نیچے ریٹیل میں گاہکی نکل سکتی ہے۔جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں تھوڑے بہت بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ .
Dec 27 2025 21:51:01 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار رات کے اوقات میں مزید 200 روپیہ من تیز ہو گئ ہے اور سبی کے علاقے میں 6200 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ دادو لائن سے 5550 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے .
Dec 27 2025 18:38:33 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ تل ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 9400/9600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مشین کلین مالوں کے 10000/10100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔بیچ کھل کر نہیں ہے۔ .
Dec 27 2025 18:12:26 3 months ago
0 Comments
پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت کرمسن کوالٹی 151/152 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ گاہکی کمزور ہے۔ .
Copyright © 2022 Pak Commodities, All Rights Reserved Design & Developed by Dott