+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2025 12:05:58
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سدا بہار جوار مارکیٹ 500 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 8030 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ آج آمدن 400 توڑے تک کی تھی۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ مال ملتا نہیں ہے۔