+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 29 2025 12:14:34
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ سفید جوار مارکیٹ انتہای گرم ہے۔ ملتان 6400/6500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال مال ملتا نہیں ہے کھل کر۔ لائنوں پر آمدن ہی نہیں ہے۔ جو تھوڑا بہت مال آتا ہے۔ لائنوں پر سٹاکسٹ خود ہی مال لے جاتے ہیں۔ 
 سدا بہار جوار مارکیٹ 500 روپیہ من تیز ہوئ ہے اور اوکاڑہ منڈی میں 8030 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ آج آمدن 400 توڑے تک کی تھی۔ مارکیٹ گرم ہی ہے۔ مال ملتا نہیں ہے۔