+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 27 2025 21:51:01
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار رات کے اوقات میں مزید 200 روپیہ من تیز ہو گئ ہے اور سبی کے علاقے میں 6200 روپیہ من جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ دادو لائن سے 5550 روپیہ من تک کام ہو گئے ہیں۔ تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے